پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرمپ کے کسی بھی فیصلے کے توڑ کے لیے منصوبہ تیار ہے،ایرانی صدر

datetime 7  مئی‬‮  2018

ٹرمپ کے کسی بھی فیصلے کے توڑ کے لیے منصوبہ تیار ہے،ایرانی صدر

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری سمجھوتے کے خاتمے کے لیے کسی بھی فیصلے سے نمٹنے کی غرض سے منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگر امریکا ایسا کوئی فیصلہ کرتا ہے تو اس کو اس پر پچھتانا پڑے گا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading ٹرمپ کے کسی بھی فیصلے کے توڑ کے لیے منصوبہ تیار ہے،ایرانی صدر

ٹرمپ ایران میں رجیم کی تبدیلی کے لیے پْرعزم ہیں، روڈی جولیانی

datetime 7  مئی‬‮  2018

ٹرمپ ایران میں رجیم کی تبدیلی کے لیے پْرعزم ہیں، روڈی جولیانی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر کے وکیل اور معتمد ساتھی روڈی جولیانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایران میں رجیم کی تبدیلی کے لیے پْرعزم ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے واشنگٹن میں ایرانی حزب اختلاف کی ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں نظام کی تبدیلی ہی سے مشرقِ وسطیٰ… Continue 23reading ٹرمپ ایران میں رجیم کی تبدیلی کے لیے پْرعزم ہیں، روڈی جولیانی

حوثیوں کا سعودی عرب پر حملہ ،جانتے ہیں نجران پراب تک کتنی بار میزائل داغے گئے ؟

datetime 7  مئی‬‮  2018

حوثیوں کا سعودی عرب پر حملہ ،جانتے ہیں نجران پراب تک کتنی بار میزائل داغے گئے ؟

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے حوثی باغیوں کے نجران کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے ایک بیان میں کہا کہ حوثیوں نے یمن کی حدود سے ایک بیلسٹک میزائل نجران کی… Continue 23reading حوثیوں کا سعودی عرب پر حملہ ،جانتے ہیں نجران پراب تک کتنی بار میزائل داغے گئے ؟

امن مذاکرات امریکی دباؤ سے شروع نہیں کیے، شمالی کوریا

datetime 7  مئی‬‮  2018

امن مذاکرات امریکی دباؤ سے شروع نہیں کیے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ امریکا یہ دعویٰ نہ کرے کہ یہ کمیونسٹ ریاست امریکی دباؤ کی وجہ سے امن مذاکرات کا حصہ بننے پر مجبور ہوئی ہے، ورنہ جزیرہ نما کوریا پر حالات دوبارہ کشیدہ بھی ہو سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات… Continue 23reading امن مذاکرات امریکی دباؤ سے شروع نہیں کیے، شمالی کوریا

بلدیاتی انتخابات میں خواتین امیدواروں کو ووٹ نہ دیں،تیونسی امام مسجد کی اپیل

datetime 7  مئی‬‮  2018

بلدیاتی انتخابات میں خواتین امیدواروں کو ووٹ نہ دیں،تیونسی امام مسجد کی اپیل

تیونس سٹی(این این آئی)تیونس کے صوبے المنستیر میں ایک مسجد کے امام نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں خواتین امیدواروں کو ووٹ نہ دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ انتخابات میں صرف نمازی امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالا جائے۔ مذکورہ امام کے اس موقف… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں خواتین امیدواروں کو ووٹ نہ دیں،تیونسی امام مسجد کی اپیل

سعودی عرب نے پہلی بار ایک خاتون کو کمرشل اتاشی مقرر کر دیا، جانتے ہیں ثمر صالح کون ہیں ؟

datetime 7  مئی‬‮  2018

سعودی عرب نے پہلی بار ایک خاتون کو کمرشل اتاشی مقرر کر دیا، جانتے ہیں ثمر صالح کون ہیں ؟

ریاض(این این آئیی) سعودی عرب نے پہلی بار ایک خاتون کو کمرشل اتاشی مقرر کر دیا۔سعودی اخبار کے مطابق ثمر صالح کی جاپان میں کمرشل اتاشی کے طور پر تقرری کی منظوری وزیر تجارت و سرمایہ کاری ماجد بن عبداللہ القصابی نے دی۔اس سے قبل ثمر صالح اٹلی میں سعودی سفارت خانے میں بطور انچارج… Continue 23reading سعودی عرب نے پہلی بار ایک خاتون کو کمرشل اتاشی مقرر کر دیا، جانتے ہیں ثمر صالح کون ہیں ؟

افغانستان میں طالبان حملہ، 5پولیس اہلکار جاں بحق،9زخمی،ترجمان طالبان

datetime 7  مئی‬‮  2018

افغانستان میں طالبان حملہ، 5پولیس اہلکار جاں بحق،9زخمی،ترجمان طالبان

قندھار(آئی این پی)افغانستان میں طالبان نے 5پولیس اہلکار شہید اور 9زخمی کر دئیے،پولیس کارروائی میں 15طالبان بھی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔ جنوبی صوبے قندہار میں کیے گئے طالبان کے اس… Continue 23reading افغانستان میں طالبان حملہ، 5پولیس اہلکار جاں بحق،9زخمی،ترجمان طالبان

عالم اسلام کیلئے سیاہ ترین دن۔۔ امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل ، سائن بورڈ آویزاں، ایک اور بڑے یورپی ملک کے سفارتخانےکا افتتاح اس ماہ کی کس تاریخ کو کون کر رہا ہے؟

datetime 7  مئی‬‮  2018

عالم اسلام کیلئے سیاہ ترین دن۔۔ امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل ، سائن بورڈ آویزاں، ایک اور بڑے یورپی ملک کے سفارتخانےکا افتتاح اس ماہ کی کس تاریخ کو کون کر رہا ہے؟

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی حکام نے یروشلم میں ایسے روڈ سائنز یا راستے کی نشاندہی کرنے والے بورڈ لگا دیے ہیں جو امریکی سفارت خانے کو جانے والے راستے کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔ امریکی سفارت خانہ آئندہ ہفتے تل ابیب سے یروشلم منتقل ہونا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ برس دسمبر میں یہ… Continue 23reading عالم اسلام کیلئے سیاہ ترین دن۔۔ امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل ، سائن بورڈ آویزاں، ایک اور بڑے یورپی ملک کے سفارتخانےکا افتتاح اس ماہ کی کس تاریخ کو کون کر رہا ہے؟

حکومت کی طرف سے پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد سعودی خواتین نے ایسا کام کر کے دکھا دیا کہ سعودی مردوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے 3ماہ کے دوران کس طرح ہچکولے کھاتی معیشت کو اربوں ریال کا منافع ہوا؟

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں مقامی شہریوں میں مالی سال 2017ء کی چوتھی سہ ماہی کے دوران میں بے روزگاری کی شرح 12.8 فی صد کی سطح پر برقرار رہی ہے۔ان اعداد وشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مارکیٹ مقامی مرد وخواتین کو روزگار کے مواقع مہیا کررہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب… Continue 23reading حکومت کی طرف سے پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد سعودی خواتین نے ایسا کام کر کے دکھا دیا کہ سعودی مردوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے 3ماہ کے دوران کس طرح ہچکولے کھاتی معیشت کو اربوں ریال کا منافع ہوا؟