افغان طالبان نے امریکہ کو طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی دعوت دیدی
کابل (این این آئی)افغان طالبان کے سربراہ مولوی ہبت اللہ اخونزادہ نے امریکہ کو طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی دعوت دی ہے تاکہ افغان تنازع کا سیاسی حل تلاش کیا جاسکے ۔عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں طالبان سربراہ نے کہاکہ اگر امریکی اہلکار واقعی افغان مسئلے کے پر امن حل… Continue 23reading افغان طالبان نے امریکہ کو طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی دعوت دیدی