شمالی کوریا سے اب کوئی جوہری خطرہ نہیں، امریکی صدر کا دعویٰ
واشنگٹن (این این اائی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرات مندانہ مگر سوالیہ دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا سے اب کوئی جوہری خطرہ نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ میرے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے کے مقابلے میں اب ہر کوئی خود کو زیادہ… Continue 23reading شمالی کوریا سے اب کوئی جوہری خطرہ نہیں، امریکی صدر کا دعویٰ