منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داڑھیوں ، حجاب اور اذان پر پابندی لگانے والے ملک نے مسلمانوں کو مکمل مذہبی آزادی دینے کا اعلان کر دیا

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے مسلمانوں کو مکمل مذہبی آزادی دینے کا اعلان کر دیا، ‘اسلام اور جمہوریہ فرانس کے درمیان پیچیدگی کا کوئی سبب ہرگز نہیں ہے’۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے سوموار کے روز پارلیمنٹ سے خطاب میں اسلام کے حوالے سے ایک پراسرار بیان دیا جس پر سیاسی حلقوں میں ملے جلے تبصرے جاری ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ وہ ملک میں مسلمانوں مذہبی آزادی کے لئے قانون سازی کریں گے۔

فرانسیسی صدر نے مغربی پیرس میں ‘فرسائی’ کے مقام پر پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ‘اسلام اور جمہوریہ فرانس کے درمیان پیچیدگی کا کوئی سبب ہرگز نہیں ہے’۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ خزاں کے پارلیمانی سیزن میں فرانس میں مسلمانوں کے امور کو مزید سہل بنانے کے لیے نئے قواعد وضع کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم مسلمانوں کو اپنے ملک میں اپنے مذہب کے مطابق زندگیاں بسرکرنے کے لیے مزید سہولیات مہیا کریں گے اور انہیں ہرممکن آزادی فراہم کریں گے تاکہ وہ اپنے مذہبی امور کو کسی رکاوٹ کے بغیر ادا کرسکیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…