منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں دہشتگردوں کا بڑا حملہ،قیمتی جانی نقصان ہوگیا

datetime 9  جولائی  2018 |

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہر بریدہ میں ایک چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک افسر اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ سعودی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔

سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ القصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ میں تین دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کیا ،دہشت گردوں کی فائرنگ کے بعد سکیورٹی افسروں نے بھی جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد موقع پر ہلاک ہوگئے اور ایک زخمی ہوگیا۔اس کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…