روسی صدر پیوٹن حریف ہیں ذاتی دشمن نہیں ،امریکی صدر ٹرمپ
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن حریف ہیں ذاتی دشمن نہیں، ہیلنسکی میں سربراہ ملاقات میںیوکرائن تنازعے کے بعد روس اور امریکی کشیدگی میں کمی واقع ہو گی، پیوٹن ٹرمپ ملاقات میں امریکی موقف واضح نہ ہوا تو امریکی تشخص کو دھچکا پہنچے گا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن حریف ہیں ذاتی دشمن نہیں ،امریکی صدر ٹرمپ







































