ایران نے جوہری معاہدے سے دست برداری کا عندیہ دے دیا

23  فروری‬‮  2018

ایران نے جوہری معاہدے سے دست برداری کا عندیہ دے دیا

تہران (این این آئی)ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے کہا ہے کہ اگر ایران کو جوہری معاہدے کے مقابل اقتصادی خصوصیات حاصل نہ ہوئیں اور بڑے بینکوں نے تہران کے ساتھ معاملات سے گریز کا سلسلہ جاری رکھا تو اْن کا ملک 2015 میں دستخط شدہ جوہری معاہدے سے دست بردار ہو جائے… Continue 23reading ایران نے جوہری معاہدے سے دست برداری کا عندیہ دے دیا

گذشتہ سال ایک کروڑ 20 لاکھ غیرملکیوں کو سعودی ویزوں کا اجراء

23  فروری‬‮  2018

گذشتہ سال ایک کروڑ 20 لاکھ غیرملکیوں کو سعودی ویزوں کا اجراء

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ برائے قونصلر امور اور ڈائریکٹر جنرل برائے ویزا ایڈمنسٹریشن عبدالرحمان الیوسف نے بتایا ہے کہ گذشتہ سال وزارت نے غیر ملکیوں کو ایک کروڑ بیس لاکھ ویزے جاری کیے تھے۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں انھوں نے مزید بتایا کہ ان میں پانچ لاکھ وزٹ ویزے… Continue 23reading گذشتہ سال ایک کروڑ 20 لاکھ غیرملکیوں کو سعودی ویزوں کا اجراء

سلامتی کونسل مسئلہ شام پر اتحاد کو برقرار ر کھے ،مسئلہ کے سیاسی طریقے سے نمٹنے کے عمل کو تیز کیا جائے گا،چینی مندوب

23  فروری‬‮  2018

سلامتی کونسل مسئلہ شام پر اتحاد کو برقرار ر کھے ،مسئلہ کے سیاسی طریقے سے نمٹنے کے عمل کو تیز کیا جائے گا،چینی مندوب

نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ما چاو شوئی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو شامی مسئلے پر اتحاد کو بھی برقرار رکھنا چاہیئے،مسئلہ شام کے حل کیلئے سیاسی طریقے سے نمٹنے کے عمل کو تیز کیا جائے گا، شام میں انسانی مسئلہ شام کی مجموعی صورتحال اوسیاسی… Continue 23reading سلامتی کونسل مسئلہ شام پر اتحاد کو برقرار ر کھے ،مسئلہ کے سیاسی طریقے سے نمٹنے کے عمل کو تیز کیا جائے گا،چینی مندوب

ماحول دوست ترقی چینی معاشرے میں عام فہم بن گئی ، فضائی آلودگی چین میں سب سے سنگین مسئلہ ہے،چینی ماہرین

23  فروری‬‮  2018

ماحول دوست ترقی چینی معاشرے میں عام فہم بن گئی ، فضائی آلودگی چین میں سب سے سنگین مسئلہ ہے،چینی ماہرین

بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی ماہرین نے کہا ہے کہ ماحول دوست ترقی چینی معاشرے میں عام فہم بن گئی ہے، فضائی آلودگی چین میں سب سے سنگین مسئلہ ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق حالیہ برسوں میں چین ماحول دوست ترقی کے راستے پر گامزن ہے اور حیاتیاتی نظام کی بہتری کے… Continue 23reading ماحول دوست ترقی چینی معاشرے میں عام فہم بن گئی ، فضائی آلودگی چین میں سب سے سنگین مسئلہ ہے،چینی ماہرین

سعودی عرب میں مسافر بس الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 32افراد زخمی

23  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں مسافر بس الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 32افراد زخمی

تبوک(آئی این پی)سعودی عرب میں مسافر بس الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 32افراد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں الوجہ کمشنری جانے والی مسافر بس ضبا روڈ پر الٹ گئی۔ بس میں پاکستان ور بھارت کے 43مسافر سوار تھے ان میں سے 32زخمی ہو گئے۔ حادثہ الوجہ سے 40کلو میٹر کے فاصلے… Continue 23reading سعودی عرب میں مسافر بس الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 32افراد زخمی

بھارتی آرمی چیف مسلمانوں سے متعلق اپنے سیاسی بیان کی وجہ سے تنازعات میں گھرگئے،مسلم رہنماؤں کی شدید نکتہ چینی

23  فروری‬‮  2018

بھارتی آرمی چیف مسلمانوں سے متعلق اپنے سیاسی بیان کی وجہ سے تنازعات میں گھرگئے،مسلم رہنماؤں کی شدید نکتہ چینی

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت اپنے ایک سیاسی بیان کی وجہ سے تنازعات میں گھر گئے ، انہوں نے کہا ہے کہ رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل کی زیر قیادت آل انڈیا یونائٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ جو کہ آسام میں مسلمانوں کے مفادات کا چیمپئن ہونے کا دعوی کرتا ہے،… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف مسلمانوں سے متعلق اپنے سیاسی بیان کی وجہ سے تنازعات میں گھرگئے،مسلم رہنماؤں کی شدید نکتہ چینی

ایران جوہری معاہدے پر عمل پیرا ہے، عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی

23  فروری‬‮  2018

ایران جوہری معاہدے پر عمل پیرا ہے، عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی

نیویارک (آئی این پی)اقوام متحدہ کا جوہری توانائی کا ادارہ اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ 2015 کے بین الاقوامی معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایران اپنے جوہری پروگرام کو محدود کر رہا ہے جس کا مقصد نیوکلیئر ہتھیار تشکیل دینے کے کام کو ترک کرنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوہری تونائی کے… Continue 23reading ایران جوہری معاہدے پر عمل پیرا ہے، عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی

بینکوں میں 4000کروڑ روپے گھپلے کاالزام،روٹومیک کمپنی کے مالک وکرم کوٹھاری گرفتار

23  فروری‬‮  2018

بینکوں میں 4000کروڑ روپے گھپلے کاالزام،روٹومیک کمپنی کے مالک وکرم کوٹھاری گرفتار

کانپور(آئی این پی) بھارت کے شہر کانپور کی مشہور پین کمپنی روٹومیک کے مالک وکرم کوٹھاری کو سی بی آئی نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم کوٹھاری پر کئی بینکوں کے تقریبا 4000کروڑ روپئے کے گھپلے کاالزام ہے۔سی بی آئی کی ٹیم نے سٹی سینٹر میں واقع روٹو میک کمپنی پر چھاپہ مار کر… Continue 23reading بینکوں میں 4000کروڑ روپے گھپلے کاالزام،روٹومیک کمپنی کے مالک وکرم کوٹھاری گرفتار

سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے شہریوں کیلئے گھریلو عملے کی انتہائی حد مقرر کر دی

23  فروری‬‮  2018

سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے شہریوں کیلئے گھریلو عملے کی انتہائی حد مقرر کر دی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں وزارت محنت و سماجی بہبود نے شہریوں کیلئے گھریلو عملے کی انتہائی حد مقرر کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شادی شدہ سعودی کو صرف 3گھریلو کارکن درآمد کرنے کی اجازت ہو گی۔ گھریلو ملازمہ، ڈرائیور ،آیا، باورچی یانرس لا سکے گا۔تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹ اور مالی پوزیشن سرٹیفکیٹ پیش… Continue 23reading سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے شہریوں کیلئے گھریلو عملے کی انتہائی حد مقرر کر دی