جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایرانی عازمین حج کی پہلی پرواز بدھ کو ارض مقدس روانہ ہو گی

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)الخمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ تہران کے عہدیدار علی رستمی نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی عازمین کی پہلی حج پرواز 18جولائی کو ارض مقدس بھیجی جائیگی۔ رستمی نے بتایا کہ ایرانی عازمین کی

پروازیں الخمینی ا یئرپورٹ سے روانہ ہونگی۔ 98پروازیں السعودیہ اور ایران ایئر کی ہونگی۔15اگست تک حج پروازوں کا سلسلہ جار ی رہیگا۔ واپسی کا سفر 25اگست سے شروع ہوگا اور 15 ستمبر کت جاری رہیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…