سعودی عرب میں غیرملکیوں کے ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ،خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو 5 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی جنرل ٹرانسپورٹ کمیٹی نے غیر سعودی افراد کے ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے… Continue 23reading سعودی عرب میں غیرملکیوں کے ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی







































