امریکہ کی ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی ،اسرائیل کا بھرپور حمایت کا اعلان
تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کر کے جرات مندانہ اور درست سمت میں قدم اٹھایا ہے۔ اسرائیل اس فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے… Continue 23reading امریکہ کی ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی ،اسرائیل کا بھرپور حمایت کا اعلان