نیویارک میں مقیم چینی شہریوں کو اہم وارننگ جاری کر دی گئی
نیویارک (آئی این پی/شِنہوا)نیو یارک سٹی کی ایک بڑی چینی امریکی تنظیم نے مقامی چینی باشندوں کیلئے وارننگ جاری کی ہے کہ وہ چینی قونصلیٹ جنرل نیویارک کی طرف سے فنڈز کے لیے کی جانے والی کالز پر کوئی توجہ نہ دیں تنظیم نے اپنے انتباہ میں کہا ہے کہ چینی شہری اس بارے میں… Continue 23reading نیویارک میں مقیم چینی شہریوں کو اہم وارننگ جاری کر دی گئی