’’ہندوپاکستان ‘‘ کا بیان بھارتی سیاستدان کے گلے پڑ گیا مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام عائد،مقدمہ درج
نئی دہلی(مانیٹربنگ ڈیسک)کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما ششی تھرورکا بیان’’ بھارت میں ہندوپاکستان بن سکتا ہے‘‘ گلے پڑ گیا ،مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، بھارتی عدالت نے انہیں 14 اگست کو طلب کرلیا۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ششی تھرور نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر… Continue 23reading ’’ہندوپاکستان ‘‘ کا بیان بھارتی سیاستدان کے گلے پڑ گیا مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام عائد،مقدمہ درج







































