ہمسایہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت بھارت کو مہنگی پڑ گئی۔۔مالدیپ نے بڑا قدم اٹھالیا

28  فروری‬‮  2018

ہمسایہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت بھارت کو مہنگی پڑ گئی۔۔مالدیپ نے بڑا قدم اٹھالیا

کھٹمنڈو(این این آئی)مالدیپ نے بھارت کی جانب سے جزائر انڈیمان اور نیکوبر میں ملن کے نام سے دوستانہ بحری مشق کی دعوت کو مسترد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے بحریہ کے چیف ایڈمرل سنیلا لانبا کا کہنا تھا کہ مالدیپ نے بھارت کی دعوت کو رد کردی ہے۔بھارتی نیوی کے ترجمان کیپٹن… Continue 23reading ہمسایہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت بھارت کو مہنگی پڑ گئی۔۔مالدیپ نے بڑا قدم اٹھالیا

سعودی عرب کے بعد ایک اور بڑے اسلامی ملک میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا

28  فروری‬‮  2018

سعودی عرب کے بعد ایک اور بڑے اسلامی ملک میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بعد سوڈان میں بھی آرمی چیف کو معزول کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بعد سوڈان میں بھی چیف آف آرمی سٹاف لیفٹیننٹ جنرل عماد الدین کو معزول کر دیا گیا ہے۔ سوڈان کے صدر عمر البشیر نے جنرل عماد الدین کی برطرفی کا حکم جاری… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد ایک اور بڑے اسلامی ملک میں آرمی چیف کو برطرف کر دیا گیا

سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کام کے دوران تیسری منزل سے گر کر جاں بحق،اس شخص کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا

28  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کام کے دوران تیسری منزل سے گر کر جاں بحق،اس شخص کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا

تبوک (سی پی پی ) مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے شہرتبوک شہر کے سلمان نامی محلے میں ایک پاکستانی مزدور تیسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ مبینہ طور پر کام کے دوران سقالہ غیر متوازن ہونے کے باعث موجود 3 مزدوروں میں سے ایک مشرف خان گر کر انتقال… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کام کے دوران تیسری منزل سے گر کر جاں بحق،اس شخص کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا

سعودی عرب ، ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو پکڑنے والے کیمرے نصب

28  فروری‬‮  2018

سعودی عرب ، ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو پکڑنے والے کیمرے نصب

ریاض ( سی پی پی ) سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو پکڑنے والے کیمرے نصب کر دیئے گئے ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ جو شخص بھی ایسا کریگا نگراں کیمرے اس کی تصاویر… Continue 23reading سعودی عرب ، ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو پکڑنے والے کیمرے نصب

شام پر ظلم کی سیاہ رات چھا گئی۔۔ہر طرف آگ و خون خاوندوں کی لاشیں بے گورو کفن چھوڑ کرنکلنے والی خواتین پرایک اور قیامت ،ایک روٹی کے بدلے کیا شرمناک کام کروایا جانے لگا

28  فروری‬‮  2018

شام پر ظلم کی سیاہ رات چھا گئی۔۔ہر طرف آگ و خون خاوندوں کی لاشیں بے گورو کفن چھوڑ کرنکلنے والی خواتین پرایک اور قیامت ،ایک روٹی کے بدلے کیا شرمناک کام کروایا جانے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شام میںبشار الاسد کی فوج کی غوطہ شہر پر بمباری کے بعد جہاں پورا شہر کھنڈر میں تبدیل ہو چکا ہے وہیں سینکڑوں افراد کی اس وحشیانہ بمباری میں جاں بحق ہونے کی بھی اطلاعات آرہی ہیں۔ بشار الاسدکی فوج کی جانب سے وحشیانہ بمباری شہر کے رہائشی علاقوں پر کی گئی ہے… Continue 23reading شام پر ظلم کی سیاہ رات چھا گئی۔۔ہر طرف آگ و خون خاوندوں کی لاشیں بے گورو کفن چھوڑ کرنکلنے والی خواتین پرایک اور قیامت ،ایک روٹی کے بدلے کیا شرمناک کام کروایا جانے لگا

پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

28  فروری‬‮  2018

پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

واشنگٹن (سی پی پی) امریکی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کیے ہیں جس سے پاکستان کے صحیح سمت میں آگے بڑھنے کے مثبت اشارے ملتے ہیں ،خطے میں امن اور افغانستان میں کامیابی کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون اور… Continue 23reading پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی،امریکہ بیچ میں کود پڑا ،دونوں ممالک سے کیا مطالبہ کردیا

28  فروری‬‮  2018

پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی،امریکہ بیچ میں کود پڑا ،دونوں ممالک سے کیا مطالبہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہاہے کہ سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کرنا ہوں گے۔ دونوں ملکوں کو بلآخر مذاکرات کی ٹیبل پر آنا ہوگا۔ ہیدر نوئرٹ کا کہناہے کہ افغان طالبان کے مذاکرات کی پیشکش کے خط کو دیکھاہے لیکن افغانستان میں تنازعے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی،امریکہ بیچ میں کود پڑا ،دونوں ممالک سے کیا مطالبہ کردیا

ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا

28  فروری‬‮  2018

ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا ہے۔کشنر صدر ٹرمپ کے مشیر ہیں اور انھیں ٹاپ سیکرٹ سکیورٹی بریفنگز دی جا رہی تھیں۔ تاہم ان کے اب تک پاس عبوری کلیئرنس تھی کیونکہ ان کے… Continue 23reading ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا

شمالی کوریا شامی کیمیائی اسلحہ کارخانوں کو سامان بھیج رہا ہے،اقوام متحدہ

28  فروری‬‮  2018

شمالی کوریا شامی کیمیائی اسلحہ کارخانوں کو سامان بھیج رہا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک /پیانگ یانگ (این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ نے اقوام متحدہ کے ماہرین کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا شام کو ایسا سازوسامان بھیج رہا ہے جو کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال ہو سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس سامان میں تیزاب کی مدافعت رکھنے والے ٹائلیں، والوز اور پائپ شامل ہیں۔امریکی اخبار… Continue 23reading شمالی کوریا شامی کیمیائی اسلحہ کارخانوں کو سامان بھیج رہا ہے،اقوام متحدہ