اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ٹرمپ کے ساتھیوں کے کن سے تعلقات نکلے؟ تہلکہ خیز انکشافات،پوری دنیا میں ہنگامہ برپا

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی وزارت انصاف کی دستاویزات کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ صدر امریکہ کے دو قریبی ساتھیوں نے پچھلے ایک سال کے دوران کم سے کم پانچ بار، انقلاب مخالف دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ارکان سے ملاقات کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کیمطابق مذکورہ دستاویزات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے بعد سے اب تک قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن اور ٹرمپ کے

ذاتی وکیل روڈی جولیانی، خفیہ طور پر پانچ مرتبہ ایم کے او کے دہشت گردوں کے ساتھ ملاقات کرچکے ہیں۔ ان دستاویزات میں جو مذکورہ دہشت گرد گروہ نے امریکی وزارت انصاف کے حوالے کی ہیں، کہا گیا ہے کہ امریکی عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتوں میں ایران اور مشرق وسطی کی صورتحال خاص طور سے ایران کے ایٹمی پروگرام اور ایران میں بلووں کی منصوبہ بندی کے حوالے سے بات چیت کئی گئی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…