جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی میں گاڑی کی ملکیت اندراج آن لائن ،کاغذات ساتھ رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی،نئے سسٹم کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 24  جولائی  2018 |

دبئی(این این آئی) دبئی میں گاڑیوں کے مالکان کو ملکیت کے دستاویزات آن لائن جاری ہوں گے۔ ملکیت کے دستاویزات کی تاریخ انتہا نہیں ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ہمیشہ کے لئے نافذ العمل ہوگا۔ ملک کے اندر گاڑی چلانے کے لئے گاڑی کی ملکیت ثابت کرنے کے لئے کسی دستاویز یا کارڈ ساتھ رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کہا کہ گاڑی کی ملکیت کے حوالے سے نئے سسٹم کا تجربہ کیا جاچکا ہے۔ پہلے اسے سرکاری گاڑیوں، رینٹ اے کار اور لیموزین وغیرہ پر نافذ کیا گیاتھا۔ اب اس کا عام اجراء ہوگا۔گاڑی پر بیرون ملک جانے کے لئے اتھارٹی کی ویب سائٹ سے ملکیت کے دستاویزات کی کاپی نکالی جاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…