جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ڈارک نیٹ پر بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کا بڑا سکینڈل منظر عام پر،اپنی ہی ماں بچے کیساتھ کیا کیا ظلم کرواتی رہی؟ ایسی خبر کہ آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)جرمنی میں جنسی زیادتی کے ایک مقدمے میں متاثرہ بچے کی ماں کو ساڑھے بارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت نے ایک بیان میں کہاکہ اس خاتون اور اس کے دوست پر اس بچے کو سالوں تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزامات ثابت

ہو گئے ہیں۔ عدالت نے خاتون کے دوست کو بھی بارہ سال کی سزا دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان دونوں نے اس بچے کوڈارک نیٹ کے ذریعے دیگر مردوں کو بھی فروخت کیا تاکہ وہ بھی اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنا سکیں۔ اب اس بچے کی عمر دس برس ہے۔ اس مقدمے پر جرمنی میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…