چوتھی منزل کی بالکونی سے لٹکتے ہوئے بچے کو گرنے سے بچانے والے غیرقانونی تارک وطن محمود کو بہادری کا انعام، فرانس نے شہریت دینے کے بعد مزید مراعات کا بھی اعلان کردیا
پیرس(آئی این پی) فرانس نے غیر قانونی تارک وطن کو بہادری کے انعام کے طور پر شہریت دے دی ،محمود نے چوتھی منزل کی بالکونی سے لٹکتے ہوئے بچے کو گرنے سے بچایا تھا، محمودو کو فرانسیسی فائر بریگیڈ میں ملازمت بھی دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ مالی سے تعلق… Continue 23reading چوتھی منزل کی بالکونی سے لٹکتے ہوئے بچے کو گرنے سے بچانے والے غیرقانونی تارک وطن محمود کو بہادری کا انعام، فرانس نے شہریت دینے کے بعد مزید مراعات کا بھی اعلان کردیا