جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت،ملائیشین مسافر طیارے سے بچے کی لاش برآمد،مشتبہ ماں گرفتار

datetime 27  جولائی  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ملائیشین ایئر لائن طیارے کے ٹوائلٹ سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بچے کی لاش ملنے کے بعد خاتون کو بچے کی ماں ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ نئی دہلی میں لینڈ کرنے سے قبل طیارے کے ٹوائلٹ سے

نوزائیدہ بچے کی لاش ملنے کا انکشاف ہواتھا۔بھارتی میڈیا نے مزید بتایا کہ بچے کی پیدائش دوران سفر ہوئی ، مشتبہ خاتون کو طیارے میں سوار تمام خواتین سے پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا، گرفتار خاتون گوہاٹی سے طیارے میں سوار ہوئی تاہم خاتون سے مزید تفتیش کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…