بھارتی طالب علم استاد کا احترام بھی بھول گئے، پروفیسر کے منہ پر کالک مل دی ، طلبہ نے یہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایا؟
کچھ(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات میں طلباء یونین نے انتخابات میں دھاندلی اور نام کاٹے جانے پر پروفیسر کے منہ پر کالک مل کر احتجاجی جلوس نکالا،کالک سے پروفیسر کی جلد متاثر ہونے پر اسپتال داخل کر دیا گیا، پولیس نے متعدد طلبہ کیخلاف ایف آئی آر درج کرکے یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کردیئے۔بھارتی… Continue 23reading بھارتی طالب علم استاد کا احترام بھی بھول گئے، پروفیسر کے منہ پر کالک مل دی ، طلبہ نے یہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایا؟