جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

عالمی تسلط یا امریکی طاقت کو چیلنج۔۔ چین نے بڑا سرپرائز دیدیا امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان بھی حیران رہ گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین عالمی تسلط قائم کرنے یا امریکہ کی جگہ نہیں لینے جا رہا، یہ سنگین غلطی اور امریکی مفادات کو شدید نقصان پہنچائے گی، چینی وزیر خارجہ۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سکی سائیڈ لائنز پر کونسل آن فارن ریلیشنز میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے چند سو برسوں کے دوران مغرب میں ہوتا یہ رہا ہے کہ جو ملک مضبوط ہو جاتا ہے وہ دوسرے ملکوں پر تسلط جمانے کی کوشش کرتا ہے، اب امریکی دوست

یہ سمجھتے ہیں کہ چین بھی ایسا ہی کرے گا، وہ امریکی طاقت کو ہٹا دے گا یا اسے چیلنج ضرور کرے گا۔انہوں نے کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ نظریہ ایک سنگین اسٹریٹیجک غلطی ہے، یہ گمراہ کن اندازہ امریکی مفادات اور امریکا کے مستقبل کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوگا۔چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ افسوس ہے کہ یہ خودساختہ اندیشہ پھیل رہا ہے اور اسے طول بھی دیا گیا ہے، اس سے نئے شکوک و شبہات جنم لے سکتے ہیں اور اہم مسائل کے حل میں مزید مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…