جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

الحدیدہ میں یمنی مزاحمت کاروں کے حملے، اہم کمانڈر سمیت32 حوثی ہلاک

datetime 27  اگست‬‮  2018

الحدیدہ میں یمنی مزاحمت کاروں کے حملے، اہم کمانڈر سمیت32 حوثی ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی جائنٹ مزاحمتی فورسز نے الحدیدہ گورنری کے علاقے الدریھمی میں ایک کارروائی کے دوران 32 حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 2014ء میں لبنانی عسکری ماہرین کی نگرانی میں ٹریننگ کرنے والے فضل شرف نامی ایک اہم کمانڈر کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading الحدیدہ میں یمنی مزاحمت کاروں کے حملے، اہم کمانڈر سمیت32 حوثی ہلاک

چینی بنک کراچی کے میگامنصوبے کیلئے فنڈز فراہم کرنے کو تیار ہوگیا، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 26  اگست‬‮  2018

چینی بنک کراچی کے میگامنصوبے کیلئے فنڈز فراہم کرنے کو تیار ہوگیا، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

بیجنگ(آئی این پی)بیجنگ میں قائم ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بنک(اے آئی آئی بی)کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے لیے سو ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ اس سلسلے میں قرض کی منظوری کی کاروائی جاری ہے۔توقع ہے کہ اس سال کے آخر تک یہ رقم منصوبے کے لیے فراہم کردی جائے گی۔سندھ میں منصوبوں کے لیے یہ… Continue 23reading چینی بنک کراچی کے میگامنصوبے کیلئے فنڈز فراہم کرنے کو تیار ہوگیا، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

کشمیری نوجوان کی شہادت کے 16دن بعدقبر کشائی ،لاش لواحقین کے حوالے،نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، نمازہ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،بھارت مخالف نعرے

datetime 26  اگست‬‮  2018

کشمیری نوجوان کی شہادت کے 16دن بعدقبر کشائی ،لاش لواحقین کے حوالے،نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، نمازہ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،بھارت مخالف نعرے

سری نگر(آئی این پی ) بھارتی فوج نے غیر ملکی دہشت گرد قرار دے کر دفن کر دیئے جانے والے شہید کشمیری نوجوان کی لاش قبر کشائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی،لاش حاصل کرنے کے لیے لواحقین کو 16 دن تک قانونی جنگ لڑنا پڑی،شہید کی نمازہ جنازہ ادا کی گئی جس میں… Continue 23reading کشمیری نوجوان کی شہادت کے 16دن بعدقبر کشائی ،لاش لواحقین کے حوالے،نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، نمازہ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،بھارت مخالف نعرے

تیل کی فروخت،ایران پر پابندیاں،سعودی عرب اور عراق کی موجیں ہوگئیں

datetime 26  اگست‬‮  2018

تیل کی فروخت،ایران پر پابندیاں،سعودی عرب اور عراق کی موجیں ہوگئیں

تہران(این این آئی)عرب ٹی وی کے مطابق ایشیا اور یورپ کے ایرانی تیل کے خریدار سعودی عرب، عراق، روس اور بعض دوسرے ممالک کے خام تیل کی خریداری کو ترجیح دینے لگے ہیں۔خیال رہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ کا پہلا مرحلہ اگست میں شروع ہوا جس کے نتیجے میں نہ صرف… Continue 23reading تیل کی فروخت،ایران پر پابندیاں،سعودی عرب اور عراق کی موجیں ہوگئیں

سعودی عرب میں پاکستانی حجاج کرام افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے، وزارت مذہبی امور نے بھی آنکھیں پھیر لیں،تشویشناک انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2018

سعودی عرب میں پاکستانی حجاج کرام افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے، وزارت مذہبی امور نے بھی آنکھیں پھیر لیں،تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی )منی میں ناقص غذا اور گندہ پانی ملنے پرپاکستانی حضاج کرام کا سخت احتجاج ، وزارت مذہبی امور نے دیار غیر میں پاکستانی حاجیوں سے آنکھیں پھیر لیں ۔سعودی وزیر مذہبی امور طفل تسلیاں دے کر چلے گے تفصیلات کے مطابق پاکستانی حجاج کرام منی میں بیمار پڑنے لگے ، ناقص… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی حجاج کرام افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے، وزارت مذہبی امور نے بھی آنکھیں پھیر لیں،تشویشناک انکشافات

مسلمان ممالک سے بہتر تو اسرائیل ہے جو۔۔ سعودی حکومت نے صیہونی ریاست کو اسلامی ممالک سے بہتر قرار دیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2018

مسلمان ممالک سے بہتر تو اسرائیل ہے جو۔۔ سعودی حکومت نے صیہونی ریاست کو اسلامی ممالک سے بہتر قرار دیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزیر اسلامی امور، دعوت و رہنمائی شیخ عبدالطیف بن عبدالعزیز الشیخ نے اسرائیل کو کئی اسلامی ممالک سے بہتر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر اسلامی امور، دعوت و رہنمائی شیخ عبدالطیف بن عبدالعزیز الشیخ نے اسرائیل کو اسلامی ممالک سے بہتر قرار دیتے ہوئے بہتر قرار دےد یا ہے۔عرب… Continue 23reading مسلمان ممالک سے بہتر تو اسرائیل ہے جو۔۔ سعودی حکومت نے صیہونی ریاست کو اسلامی ممالک سے بہتر قرار دیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا،،فلسطینی محکمہ اوقاف

datetime 26  اگست‬‮  2018

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا،،فلسطینی محکمہ اوقاف

رام اللہ( انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطینی محکمہ اوقاف اورمذہبی امور نے کہاہے کہ قبلہ اول پرمسلمانوں کیسوا کسی اور قوم کا کوئی حق نہیں۔ قبلہ اول کو نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔ مسجد اقصیٰ کا 144 دونم کا رقبہ خالص قبلہ اول کے لیے وقف ہے جسے کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال… Continue 23reading مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا،،فلسطینی محکمہ اوقاف

استنبول میں پولیس ترک ماؤں کے مظاہرے پر پِل پڑی ،23 افراد گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2018

استنبول میں پولیس ترک ماؤں کے مظاہرے پر پِل پڑی ،23 افراد گرفتار

استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک)ترکی میں برسوں سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور ان کی ماؤں کے ایک ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے کو ختم کرانے کے لیے پولیس کی طرف سے طاقت کا استعمال کیا گیااور بیس سے زائد افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں مقامی… Continue 23reading استنبول میں پولیس ترک ماؤں کے مظاہرے پر پِل پڑی ،23 افراد گرفتار

یمنی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

datetime 26  اگست‬‮  2018

یمنی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل سرحدی شہر نجران میں مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا کہ یمن سے نجران میں داغا گیا بیلسٹک میزائل مار گرایا گیا۔ یہ میزائل مقامی وقت کے… Continue 23reading یمنی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام