اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

شیطان بھی شرما کر رہ گیا سات سالہ بچی سے22افرادکی سات ماہ تک زیادتی،عصمت دری کا دل دہلا دینے والا واقعہ جس نے ہر کسی کے رونگٹے کھڑے کر دئیے

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنئی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست چنئی میں بارہ سال کی بچی کے سات ماہ تک زیادتی کی جاتی رہی۔ زیر تعمیر اپارٹمنٹ کے بائیس افراد بچی کو انجیکشن لگا کر حیوانیت کو انجام دیتے رہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست چنئی میں انسانیت تار تار ہوگئی ایانورم میں 12 سال کی بچی سے7 ماہ تک عصمت دری کا دل دہلا دینے کا واقعہ پیش آیا۔ اپارٹمنٹ میں تعینات سیکیورٹی گارڈ لفٹ آپریٹر پلمبر

اور واٹر سپلائر سمیت 22 ہوس کے پجاری نابالغ بچی کو انجیکشن لگا کر اور نشہ آور مشروب پلا کر حیوانیت انجام دیتے رہے۔اپارٹمنٹ میں 7 ماہ لگا تار معصوم لٹتی رہی اور کسی کو خبر تک نہ ہوئی۔ بچی کی جانب سے ماں اور بہن کو آپ بیتی بتانے پر معاملے کا انکشاف ہوا۔ بچی کی ماں نے خواتین پولیس تھانے میں شکایت درج کرائی تو پولیس نے اپارٹمنٹ میں کام کرنے والے 18 افراد کو حراست میں لے لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…