جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

’’ریحام خان کی نئی کتاب، لوگ پوچھ رہے ہیں کہ کیا یہ سچ ہے؟ میں اب مزید جھوٹ نہیں بول سکتا، یہ سچ ہے۔ عمران خان میرا باپ ہے‘‘ معروف امریکی اداکارہ کے ٹویٹ نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کر دیا

datetime 12  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریحام خان کی عمران خان کے متعلق کتاب منظر عام پر آ چکی ہے اور آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب ہے، اس کتاب کے منظر عام پر آنے سے ایک بار پھر ہر طرف اس پر تبصروں اور خیالات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، امریکی کامیڈین جیریمی میکلیلن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر

پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ریحام خان کی کتاب سامنے آگئی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد ان سے پوچھ رہی ہے کہ کیا یہ سچ ہے، انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اب میں مزید جھوٹ نہیں بول سکتا، یہ سچ ہے، عمران خان میرا باپ ہے۔ امریکی کامیڈین کی یہ بات سن کر سوشل میڈیا صارفین ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…