امریکہ کا تیل کی دولت سے مالا مال ایک اور ملک پر حملے کا منصوبہ،ٹرمپ نے خطرناک قدم اُٹھالیا، متاثرہ ملک کافوج کوالرٹ رہنے کا حکم جاری
واشنگٹن/کراکس(نیوز ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ وینزویلا پر چڑھائی کرنے کا سوچ رہے تھے۔ادھروینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے ممکنہ امریکی پیش قدمی کے تناظر میں ملکی فوج کو چوکنا رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدرمادورونے جمعہ کو جاری کے گئے اپنے… Continue 23reading امریکہ کا تیل کی دولت سے مالا مال ایک اور ملک پر حملے کا منصوبہ،ٹرمپ نے خطرناک قدم اُٹھالیا، متاثرہ ملک کافوج کوالرٹ رہنے کا حکم جاری







































