ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

مودی سرکار پر جنگی جنون سوار،خطرناک میزائل چلا دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت نے فضا سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل ’’آسٹرا‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کیا گیا ہے کہ ریاست آڑیسہ میں واقع ایئر

فورس اسٹیشن کالائیکوندا سے ایس یو تھرٹی طیارے کے ذریعے بھارتی فضائیہ نے آسٹرا میزائل کا تجربہ کیا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ فضا سے فضا میں مار کرنیوالے آسٹرا میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…