اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

امریکی پادری کی قسمت کا فیصلہ ترک عدالت کرے گی، صدر ایردوآن

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی میں زیر حراست امریکی پادری کی رہائی ترک سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں بلکہ ایک عدالتی معاملہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امید ظاہر کی تھی کہ اس

امریکی پادری کو جلد رہائی مل جائے گی۔ اینڈریو برَنسن نامی پادری پر ترک استغاثہ نے دہشت گردی کے الزامات عائد کر رکھے ہیں۔ برَنسن اکیس ماہ جیل میں رہنے کے بعد رواں برس جولائی سے اب گھر پر نظربند ہیں۔ اس وجہ سے ترکی اور امریکہ کے مابین شدید تناؤ پایا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…