جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ایس او کا منگوایا گیا50 ہزار میٹرک ٹن پٹرول غیر معیاری نکلا، پٹرول بحران کا خطرہ

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پی ایس او کا منگوایا گیا50 ہزار میٹرک ٹن پٹرول غیر معیاری نکلا، پٹرول بحران کا خطرہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل کیلئے آنے والے بحری جہاز کو پٹرول کی کوالٹی ناقص ہونے پر واپس متحدہ عرب امارات بھیج دیا گیاجس سے ملک بھر میں تیل کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز میں50 ہزار میٹرک ٹن پٹرول موجود ہے اور اس کو 2 وجوہات کے باعث… Continue 23reading پی ایس او کا منگوایا گیا50 ہزار میٹرک ٹن پٹرول غیر معیاری نکلا، پٹرول بحران کا خطرہ

تیل کی قیمتیں،سعودی نائب ولی عہد کے بیان نے الٹا اثر دکھادیا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 4  اپریل‬‮  2016

تیل کی قیمتیں،سعودی نائب ولی عہد کے بیان نے الٹا اثر دکھادیا،حیرت انگیز صورتحال

سنگاپور (نیوزڈیسک) تیل کی قیمتیں،سعودی نائب ولی عہد کے بیان نے الٹا اثر دکھادیا،حیرت انگیز صورتحال، ایشین آئل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کے نرخوں میں مندی دیکھی گئی جس کی وجہ تیل کی پیداوار میں کمی بارے سعودی نائب ولی عہد کا بیان بتایا گیا ہے۔ امریکہ کے اہم ترین… Continue 23reading تیل کی قیمتیں،سعودی نائب ولی عہد کے بیان نے الٹا اثر دکھادیا،حیرت انگیز صورتحال

ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)شہر کے مختلف مقامات پر ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ۔ مختلف علاقوں میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے گھریلو سلنڈر 59روپے مہنگا ہو کر 826 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت222روپے اضافے سے 3115روپے تک پہنچ گئی… Continue 23reading ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

اسٹیٹ بینک نے پاکستان اسٹیل فروخت کرنے کی حمایت کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2016

اسٹیٹ بینک نے پاکستان اسٹیل فروخت کرنے کی حمایت کردی

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اربوں روپے خسارے سے دوچار پاکستان اسٹیل کی نجکاری کی حمایت کردی۔مرکزی بینک نے اپنی دوسری سہ ماہی معاشی جائزہ رپورٹ میں فولاد سازی کے شعبے کے بارے میں خصوصی مضمون کے ذریعے معاشی ترقی بالخصوص انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے فولاد سازی کے شعبے کو اہم قرار دیتے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے پاکستان اسٹیل فروخت کرنے کی حمایت کردی

گندم کی فصل برداشت کے مرحلہ میں د اخل، ماہرین نے تجاویز دے دیں

datetime 4  اپریل‬‮  2016

گندم کی فصل برداشت کے مرحلہ میں د اخل، ماہرین نے تجاویز دے دیں

فیصل آباد (نیوزڈیسک) گندم کی فصل برداشت کے مرحلہ میں د اخل ہوگئی ہے اس لیے فصل کی بروقت کٹائی ، گہائی اور سنبھال سے پہلے مزدوروں ، ٹریکٹر ، تھریشر اور کمبائن ہارویسٹر کے علاوہ ترپال یا پلاسٹک چادر کا انتظام کرلیں۔موسمی حالات بہتر رہنے اور کاشتکاروں کی بھر پور محنت سے توقع ہے… Continue 23reading گندم کی فصل برداشت کے مرحلہ میں د اخل، ماہرین نے تجاویز دے دیں

حکومت کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیاگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

حکومت کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیاگیا

کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی دوسری سہ ماہی معاشی جائزہ رپورٹ میں فولاد سازی کے شعبے کے بارے میں خصوصی مضمون کے ذریعے معاشی ترقی بالخصوص انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے فولاد سازی کے شعبے کو اہم قرار دیتے ہوئے طویل مدتی حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مرکزی بینک کے… Continue 23reading حکومت کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیاگیا

فرانس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 4  اپریل‬‮  2016

فرانس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارتی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرانس میں ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق تجارتی نمائش ”ٹیکس ورلڈ“ 12 تا 15 ستمبر 2016ءفرانس کے شہر پیرس میں ہوگی جس میں پاکستانی تاجروں کو ریڈی میڈ… Continue 23reading فرانس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

خبر دار ۔۔۔! خفیہ مانیٹرنگ کا بندوبست کر لیا گیا ، زرا سی بھی ڈندی ماری تو پکڑے جاﺅ گے

datetime 3  اپریل‬‮  2016

خبر دار ۔۔۔! خفیہ مانیٹرنگ کا بندوبست کر لیا گیا ، زرا سی بھی ڈندی ماری تو پکڑے جاﺅ گے

ؒلاہور( نیوز ڈیسک)محکمہ خوراک نے گندم خریداری مہم میں شفافیت کو یقینی بنانے کےلئے خفیہ مانیٹرنگ کےلئے منصوبہ بندی کر لی ۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے گندم خریداری مہم کو شفاف بنانے کےلئے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے خریداری مراکز کی خفیہ مانیٹرنگ کافیصلہ کیا ہے ۔… Continue 23reading خبر دار ۔۔۔! خفیہ مانیٹرنگ کا بندوبست کر لیا گیا ، زرا سی بھی ڈندی ماری تو پکڑے جاﺅ گے

لاکھوں کی قرعہ اندازی، تیاری کر لیں

datetime 3  اپریل‬‮  2016

لاکھوں کی قرعہ اندازی، تیاری کر لیں

لاہور( نیوزڈیسک)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیی 15اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی میں پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ رو پے کے تین جبکہ 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔