لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا ہ میں گیس فراہمی کے نئے کنکشنوں کا سالانہ کوٹہ دوگنا کر دیا ۔سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے
ذرائع کے مطابق نئے انتظامات کے تحت اب ہر سال صوبے بھر میں لوگوں کو 60ہزار گیس کے کنکشن دئیے جائیں گے جبکہ اس سے پہلے یہ کوٹہ صرف تیس ہزار تھا۔