ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موجودہ وفاقی حکومت نے صرف 27ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ایسا انکشاف جس پر یقین ہی نہ آئے

datetime 2  فروری‬‮  2016

موجودہ وفاقی حکومت نے صرف 27ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ایسا انکشاف جس پر یقین ہی نہ آئے

کراچی(این این آئی)موجودہ وفاقی حکومت کے ابتدائی27ماہ کے اقتدار کے دوران ہر پاکستانی شہری پر قرضوں کے بوجھ میں مزید 24ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت بجٹ اور مالیاتی خسارہ پورا کرنے اور زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کے لیے اندرونی و بیرونی ذرائع سے قرضوں پر انحصار کررہی ہے۔اسٹیٹ… Continue 23reading موجودہ وفاقی حکومت نے صرف 27ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ایسا انکشاف جس پر یقین ہی نہ آئے

اہم اسلامی ملک میںچار ارب ڈالر چوری

datetime 2  فروری‬‮  2016

اہم اسلامی ملک میںچار ارب ڈالر چوری

کوالالمپور (نیوزڈیسک ملائیشیا کے سرکاری فنڈ سے ممکنہ طور پر تقریبا چار ارب ڈالر چوری کئے جانے کا انکشاف ہواہے ۔برطانوی نشریاتی ادرے کے مطابق ون ملائیشین ڈیولپمنٹ برہد نام کے اس فنڈ کو 2009 میں ملائیشیا میں اقتصادی اور سماجی اصلاحات کے لیے قائم کیا گیا تھا۔گذشتہ سال فنڈ پر 11 ارب ڈالر کا… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میںچار ارب ڈالر چوری

تازہ اشیائے خوراک کی قیمتیں بڑھنے پرکینیڈین فوڈ بینک پریشان

datetime 1  فروری‬‮  2016

تازہ اشیائے خوراک کی قیمتیں بڑھنے پرکینیڈین فوڈ بینک پریشان

اوٹاوا(نیوز ڈیسک)تازہ اشیائے خوراک کی قیمتیں بڑھنے پر کینیڈین فوڈ بینک پریشان ہیں۔اس طرح سے ان کا کاروبار متاثر ہورہا ہے۔ہر فوڈ بینک کے لئے مشکل چیز مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔ کینیڈامیںڈالر کی قیمتیں کم ہورہی ہیںاور گر رہی ہیں۔ اس وجہ سے اشیائے خوراک کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ اس وجہ… Continue 23reading تازہ اشیائے خوراک کی قیمتیں بڑھنے پرکینیڈین فوڈ بینک پریشان

ہفتہ رفتہ میں روئی کی قیمتوں میں استحکام کا تسلسل ٹوٹ گیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

ہفتہ رفتہ میں روئی کی قیمتوں میں استحکام کا تسلسل ٹوٹ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹوں میں گزشتہ کچھ عرصے سے مستقل مندی کی لہرکے باوجود پاکستان کی کاٹن مارکیٹس میں روئی کی تجارتی سرگرمیاں برقرار رہنے کے باعث قیمتوں میں اگرچہ استحکام برقراررہا لیکن گزشتہ ہفتے اپٹماکی بھارت سے ڈیوٹی فری روئی کی درآمدات کی اجازت دینے کے مطالبے کے بعد مقامی سطح پر بھی… Continue 23reading ہفتہ رفتہ میں روئی کی قیمتوں میں استحکام کا تسلسل ٹوٹ گیا

حصص مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی کے باعث انڈیکس 3 حدیں عبور کرگیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی کے باعث انڈیکس 3 حدیں عبور کرگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی کا رجحان غالب رہا، کے ایس ای100انڈیکس 31298پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا۔ تیزی کے باعث سرمائے کے مجموعی حجم میں92ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی ریکارڈ کی گئی اور کے ایس ای… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی کے باعث انڈیکس 3 حدیں عبور کرگیا

مارک اپ ریٹ کم ترین سطح پرہونے کے باوجود صارف قرضوں پر بلندشرح سود کی وصولی

datetime 1  فروری‬‮  2016

مارک اپ ریٹ کم ترین سطح پرہونے کے باوجود صارف قرضوں پر بلندشرح سود کی وصولی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں شرح سود کم ترین سطح پر آنے کے باوجود صارف قرضوں پر بلند شرح سود وصول کی جارہی ہے۔ گھریلو مصنوعات کی خریداری، کریڈٹ کارڈز اور پرنسل لونز کی مد میں قرضوں کے اجرا میں اضافے کی شرح بھی محدود ہے جس کی وجہ سے گھریلو برقی آلات کی خریداری بھی… Continue 23reading مارک اپ ریٹ کم ترین سطح پرہونے کے باوجود صارف قرضوں پر بلندشرح سود کی وصولی

وزیراعظم 12 فروری کو ایل این جی معاہدے کیلئے قطر جائینگے

datetime 1  فروری‬‮  2016

وزیراعظم 12 فروری کو ایل این جی معاہدے کیلئے قطر جائینگے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ 13فروری کو ہوگا،وزیر اعظم 12فروری کو قطر کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور قطر کے درمیان 16 ارب ڈالر کا 15سالہ معاہدہ پر قطر اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان دستخط ہوں گے۔یہ معاہدہ دسمبر… Continue 23reading وزیراعظم 12 فروری کو ایل این جی معاہدے کیلئے قطر جائینگے

قطر کیساتھ ایل این جی نرخ پر نظرثانی کا معاملہ طے پاگیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

قطر کیساتھ ایل این جی نرخ پر نظرثانی کا معاملہ طے پاگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ایل این جی پروجیکٹ پر تنقید اور الزام آرائی کا باب بند ہونے کے قریب ہے۔ قطر نے روسی کمپنی گن‘ورکی جانب سے پاکستان کو 5سال کے لیے ایل این جی سپلائی کنٹریکٹ میں دی جانے والی خام تیل (برنٹ) کے 13.37فیصد کے مساوی قیمت پر ایل این جی فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر… Continue 23reading قطر کیساتھ ایل این جی نرخ پر نظرثانی کا معاملہ طے پاگیا

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

datetime 1  فروری‬‮  2016

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور(نیوز ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو منعقد ہو گی ۔ 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات تقسیم ہوں گے۔ 1500روپے مالیت کے قومی انعامی… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی