پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

قطر اورسعودی عرب کی لڑائی کے نتائج سامنے آنا شروع،پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 6  جون‬‮  2017 |

دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اورقطرکے درمیان تعلقات منقطع ہونے کے بعد سعود ی عرب نے قطرکی ائیرلائن قطرائیرویزکی سعودی عرب میں داخلے پرپابندی عائد کردی ہے جس کی وجہ سے عمرہ اداکرنے والےپاکستانی زائرین دوحا اور سعودی عرب میں پھنس گئے ہیں ۔اس پریشانی کے خاتمے کےلئے قطرائرلائنزنے اپنے مسافروں کو

دیگرائرلائنزکے ذریعے منزل مقصود تک پہنچانے کےلئے کوششیں شروع کردی ہیں ۔واضح رہے کہ سعود ی عرب نے ایک حکم نامے کے تحت قطرائیرویزکے سعودی عرب میں داخلے پرپابندی لگادی ہے جس کی وجہ سے دیگرمسافروں کے علاوہ عمرہ زائرین کوشدید مشکلات کاسامناہے جنہوں نے سفرقطرائیرویزکے ذریعے کرناتھااورٹکٹس کی بکنگ کرارکھی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…