پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بائیکاٹ نے رنگ دکھانا شروع کردیئے،قطری شہریوں کے ہوش اُڑ گئے،بازاروں میں کیا ہورہاہے؟خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 6  جون‬‮  2017 |

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سمیت چار اسلامی ممالک نے گزشتہ روزقطر کا بارڈر سیل کردیا ہے جس کے بعد قطر میں خوراک بحران پیداہونے کاخدشہ ہے اوراب شہریوں نے خوراک کی پریشانی سے نمٹنے کےلئے ملک بھرکے بازاروں میں بنیادی ضروریات کی اشیاکی خریداری عروج پرپہنچ گئی ہے ۔قطری شہری خوراک کوسٹاک کرنے میں مصروف ہیں اوران اشیامیں دودھ ،چاول ، آٹا، انڈے ، ڈبل روٹی ، پانی ،

گروسری اور دیگر سامان شامل ہے۔عالمی او رقطری میڈیا نے شہریوں کی خریداری کرنے کی تصاویر لی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں اوراب قطرمیں سب سے بڑی بحث خوراک ہے اورقطرکے شہری اس حوالے سے پریشانی کاشکارہیں اوربازاروں میں بارڈرسیل ہونے کی وجہ سے قطرکے بارڈرپرٹرکوں کوروک دیاگیاہے جس سے قطرمیں چندروزمیں خوراک کابحران شدیدہوسکتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…