عوام کیلئے خو شخبری قیمتو ں میں کمی کی منظوری دیدی
اسلام آباد( آن لائن ) نیپرا نے جون کے لئے بجلی 2روپے 80 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ، تقسیم کار کمپنیوں نے جون میں صارفین سے اکیس ارب روپے اضافی وصولی کیلئے صارفین سے وصولی چھ روپے 82پیسے کی گئی جبکہ اصل لاگت 4 روپے 48پیسے رہی ۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading عوام کیلئے خو شخبری قیمتو ں میں کمی کی منظوری دیدی