جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان نے بازی جیت لی ،ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 2  اگست‬‮  2016

پاکستان نے بازی جیت لی ،ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان 67ارب ڈالر سے زائد والی دنیا کی 30بڑی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے گروپ میں داخل ہوگیا۔امریکی اخبار ’’وال سڑیٹ جرنل‘‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مارچ سے 67ارب ڈالر سے زائد والی دنیا کی 30بڑی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے گروپ میں داخل ہوگیا ہے ۔پاکستان نے جب سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading پاکستان نے بازی جیت لی ،ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں نے تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2016

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں نے تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال 2016-17ء کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید 10 فیصد تک اضافہ کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2015-16ء کے اختتام پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں کام کرنے والے سمندر پار پاکستانیوں نے… Continue 23reading سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں نے تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا

حکومت کا بڑ ااقدام، اہم طیارہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 31  جولائی  2016

حکومت کا بڑ ااقدام، اہم طیارہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت کا3ارب روپے کی لاگت سے مڈ جیٹ اےئر کر افٹ خر یدنے کا فیصلہ‘اےئر کر افٹ خر یدنے کیلئے ٹینڈر بھی جار ی ہو چکا ہے جس میں2اگست درخواستیں طلب کی گئیں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے نیا یا استعمال شدہ اےئر کر افٹ خر یدنے کی آپشن… Continue 23reading حکومت کا بڑ ااقدام، اہم طیارہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا

جن جن کے پاس انعامی بانڈز ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2016

جن جن کے پاس انعامی بانڈز ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

کراچی (آئی این پی) ساڑھے 7ہزار روپے والی قومی انعامی بانڈز کی 67 ویں اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 18 ویں قرعہ اندازی( آج) پیر کو کراچی اور حیدر آباد میں منعقد ہوگی۔ 7500 والے بانڈز کا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 50 لاکھ کے تین انعامات… Continue 23reading جن جن کے پاس انعامی بانڈز ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

عوام کیلئے زبردست خوشخبری پٹرول کی قیمتو ں بارے وزیر خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  جولائی  2016

عوام کیلئے زبردست خوشخبری پٹرول کی قیمتو ں بارے وزیر خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اگلے مہینے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری مسترد کردی گئی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading عوام کیلئے زبردست خوشخبری پٹرول کی قیمتو ں بارے وزیر خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

وطن عزیز کے اہم علاقے میں مٹی سونا اگلنے لگی ، دوست ملک کی خدمات لینے کا فیصلہ، بڑی خبر آ گئی

datetime 30  جولائی  2016

وطن عزیز کے اہم علاقے میں مٹی سونا اگلنے لگی ، دوست ملک کی خدمات لینے کا فیصلہ، بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اکرم خان درانی نے کہا کہ ضلع بنوں کے ایف آر علاقوں میں قدرتی گیس سمیت مختلف معدنیات کے بے پناہ ذخائر موجود ہیں اس سلسلے میں چائنہ کے کچھ کمپنیوں سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے انشاء اللہ بہت جلد ان علاقوں میں گیس کی تلاش کا کام… Continue 23reading وطن عزیز کے اہم علاقے میں مٹی سونا اگلنے لگی ، دوست ملک کی خدمات لینے کا فیصلہ، بڑی خبر آ گئی

نندی پور پا ور پلا نٹ سے متعلق بڑی خبر آگئی کتنے کروڑو ں کا نقصان ہو رہا ہے ؟ جان کر آپ کے ہو ش اڑ جا ئیں گے

datetime 30  جولائی  2016

نندی پور پا ور پلا نٹ سے متعلق بڑی خبر آگئی کتنے کروڑو ں کا نقصان ہو رہا ہے ؟ جان کر آپ کے ہو ش اڑ جا ئیں گے

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) نیشنل ٹرانسمیشن ڈسٹری بیوشن کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے مطابق نندی پور پلانٹ ہر ماہ ہونے والے بھاری نقصانات کے ساتھ درد سر بن گیا ہے۔ یہ بات جمعرات کو یہاں این ٹی ڈی سی نے سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی پی پی اے) کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے… Continue 23reading نندی پور پا ور پلا نٹ سے متعلق بڑی خبر آگئی کتنے کروڑو ں کا نقصان ہو رہا ہے ؟ جان کر آپ کے ہو ش اڑ جا ئیں گے

پاکستان میں جائیداد رکی خرید و فروخت ، وزیر خزانہ نے اہم اعلان کر دیا

datetime 30  جولائی  2016

پاکستان میں جائیداد رکی خرید و فروخت ، وزیر خزانہ نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جائیداد کی قیمیت کی تعین کا نوٹیفیکیشن اب ایف بی آر کریگا،غیر منقولہ جائیداد کی فروخت کے دوسرے سال کیپیٹل گین ٹیکس 7.5فیصد جبکہ تیسرے سال 5فیصد رہے گا،2سال کا ہاکنگ مدت پانچ سال تک بڑھا دیا گیا ہے،بکنے والی جائیداد پر… Continue 23reading پاکستان میں جائیداد رکی خرید و فروخت ، وزیر خزانہ نے اہم اعلان کر دیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت،افواہوں نے زور پکڑ لیا،سٹیٹ بینک حرکت میں ،اہم اجلاس طلب

datetime 29  جولائی  2016

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت،افواہوں نے زور پکڑ لیا،سٹیٹ بینک حرکت میں ،اہم اجلاس طلب

کراچی(نیوز ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت،افواہوں نے زور پکڑ لیا،سٹیٹ بینک حرکت میں ،اہم اجلاس طلب۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافہ کے باعث سٹیٹ بینک نے اجلاس طلب کر لیا ۔ اجلاس میں مرکزی بینک کے حکام کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر میں اضافے کا کوئی جواز… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت،افواہوں نے زور پکڑ لیا،سٹیٹ بینک حرکت میں ،اہم اجلاس طلب