اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی،کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

دبئی(این این آئی) دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں 10ڈالر فی بیرل کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی آمد کے بعد تیل کی قیمتیں 10ڈالر فی بیرل تک گر جائیں گی۔یہ پیش گوئی

ماہر معاشیات کرس ویٹ لنگ نے کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے 6 سے 8 سال میں مارکیٹ میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی آمد کے بعد تیل کی قیمتوں میں انتہائی کمی ہوجائے گی۔سرمایا کاروں کو توانائی کے متبادل ذرائع زیادہ پرکشش محسوس ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…