حکومت نے یکم اگست سے پٹرول مہنگا کرنے کی ٹھان لی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے یکم اگست سے پٹرول مہنگا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کیلئے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہے جس کے مطابق اوگر نے پٹرول 2 روپے 12 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 26 پیسے جبکہ مٹی کا تیل 3 روپے 94… Continue 23reading حکومت نے یکم اگست سے پٹرول مہنگا کرنے کی ٹھان لی