سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ ڈالر کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں فی تولہ سونا 300روپے مہنگا ہوکر 50 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا دو ڈالر اضافے سے بارہ سو انسٹھ ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔اس اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں بھی فی تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ ڈالر کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں