این ایف سی ایوارڈ،خیبرپختونخواحکومت کاوفاق پرسنگین الزام
پشاور(این این آئی)خیبر پختوپختوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وفاق نویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کی تشکیل میں غیر سنجیدہ ہے پچھلے سال بھی پرانا ایوارڈ لاگو ہونے کے سبب صوبے کو کھربوں روپے خسارے اور شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے ایک تخمینے کے مطابق نئے این ایف سی… Continue 23reading این ایف سی ایوارڈ،خیبرپختونخواحکومت کاوفاق پرسنگین الزام