اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گزشتہ مالی سال کے دوران لوہے اور سٹیل کی ملکی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

گزشتہ مالی سال کے دوران لوہے اور سٹیل کی ملکی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ئ کے دوران لوہے اور سٹیل کی ملکی درآمدات میں 17 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال 1.813 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئیں جو اس سے گزشتہ مالی سال 2013-14ئ کے دوران کی… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کے دوران لوہے اور سٹیل کی ملکی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ

یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

datetime 22  مارچ‬‮  2016

یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

کراچی(نیوزڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان، اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان، تمام شیڈولڈ بینک و مالیاتی ادارے 23مارچ بروز بدھ کو یوم پاکستان کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک… Continue 23reading یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

برطانیہ یورپی یونین سے نکلا تو نقصان قریب ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا ہوگا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

برطانیہ یورپی یونین سے نکلا تو نقصان قریب ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا ہوگا

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ یورپی یونین سے نکلا تو نقصان قریب ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا ہوگا۔برطانوی صنعتی اداروں کی نمائندہ تنظیم نے کہا ہے کہ برطانیہ نے اگر یورپی یونین سے اخراج کا فیصلہ کیا تو نہ صرف روزگار کے قریب ایک ملین مواقع خطرے میں پڑ جائیں گے بلکہ لندن کو قریب ڈیڑھ سو… Continue 23reading برطانیہ یورپی یونین سے نکلا تو نقصان قریب ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا ہوگا

بی ایم ڈبلیو فیول پمپ مسئلے کی وجہ سے چین سے6109گاڑیاں واپس منگوائے گا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

بی ایم ڈبلیو فیول پمپ مسئلے کی وجہ سے چین سے6109گاڑیاں واپس منگوائے گا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے اعلی کوالٹی کے نگران ادارے نے کہا ہے کہ پرتعیش کارساز ادارہ بی ایم ڈبلیو8اپریل سے چین سے اپنی درآمد شدہ منی سیریز گاڑیاں واپس منگوائے گا،یہ واپسی اس فیول پمپ مسئلے کی وجہ سے ہورہی ہے جس کی وجہ سے ڈرائیونگ کرتے وقت انجن بند ہوجاتاہے۔ یہ بات کوالٹی،… Continue 23reading بی ایم ڈبلیو فیول پمپ مسئلے کی وجہ سے چین سے6109گاڑیاں واپس منگوائے گا

پاکستانی چائے کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی

datetime 22  مارچ‬‮  2016

پاکستانی چائے کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عالمی مارکیٹ میں چائے کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستانی چائے بنانے والی کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں10 سے 15 فیصد تک کمی کر دی ہے۔پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد شکیل جان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ چائے پیدا کرنے والے افریقی ملک… Continue 23reading پاکستانی چائے کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی

پاکستان اور ایران کے درمیان غیر قانونی تجارت کو قانونی شکل دینے کے معاہدے پرکام شروع ،رواں ماہ کے آخرمیں دستخط ہوں گے

datetime 21  مارچ‬‮  2016

پاکستان اور ایران کے درمیان غیر قانونی تجارت کو قانونی شکل دینے کے معاہدے پرکام شروع ،رواں ماہ کے آخرمیں دستخط ہوں گے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان غیر قانونی تجارت کو قانونی شکل دینے کے معاہدے پرکام شروع کر دیاگیا ہے،رواں ماہ کے آخرمیں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ اسلام آباد کے دوران معاہدے پر باقاعدہ دستخط ہوں گے ۔ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان سالانہ غیر قانونی تجارت کا حجم… Continue 23reading پاکستان اور ایران کے درمیان غیر قانونی تجارت کو قانونی شکل دینے کے معاہدے پرکام شروع ،رواں ماہ کے آخرمیں دستخط ہوں گے

15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کوہوگی

datetime 21  مارچ‬‮  2016

15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کوہوگی

لاہور(نیوز ڈیسک) 15000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل بروز جمعة المبارک کو منعقد ہوگی ۔15000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 66 ویں قرعہ اندازی ہے 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے‘ دوسرا انعام 1 کروڑ کے 3 انعامات‘… Continue 23reading 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کوہوگی

ایندھن 50فیصد سستا ہونے سے عوام کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی

datetime 21  مارچ‬‮  2016

ایندھن 50فیصد سستا ہونے سے عوام کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی

کراچی (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 9ماہ کے دوران بجلی گھروں میں استعمال ہونےوالا ایندھن 50فیصد سستا ہونے سے عوام کے لیے فی یونٹ بجلی کے نرخوں میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے ۔انڈسٹری ماہرین کے مطابق رواں مالی سال کے آغاز پر فی ٹن فرنس ائل کے دام 50 ہزار روپے کے قریب تھے… Continue 23reading ایندھن 50فیصد سستا ہونے سے عوام کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی

مذاکرات کامیاب ،رواں ہفتے سندھ میں سی این جی سٹیشن بند نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 21  مارچ‬‮  2016

مذاکرات کامیاب ،رواں ہفتے سندھ میں سی این جی سٹیشن بند نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ اور سی این جی ایسوسی ایشن میں کامیاب مذاکرات کے بعد رواں ہفتے سندھ میں سی این جی سٹیشن بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ(ایس ایس جی سی ایل) کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر… Continue 23reading مذاکرات کامیاب ،رواں ہفتے سندھ میں سی این جی سٹیشن بند نہ کرنے کا فیصلہ