اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

1 لاکھ مالیت کے پرائز بانڈز جلد متعارف کرائے جائیں گے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ادارہ قومی بچت حکام کے مطابق لاکھ روپے والے بانڈز پر جہاں ماہانہ منافع ملے گا وہیں ان بانڈز کا خریدار انعام کا بھی اہل ہو گا جس کا اعلان قرعہ اندزی کے ذریعے کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ادارہ شہدا ویلفیئر اکاؤنٹ اور معذور افراد

کے لیے بہبود سیونگ سرٹیفیکیٹ بھی جلد لانچ کرے گا۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بھی سرمایا کاری کے حوالے سے پرکشش سکیم کا اجراء جلد کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ہدایت کے مطابق بہبود اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر ٹیکس ختم کرنے کے لیے فنانس ایکٹ میں ترمییم کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…