سونے کی قیمت میں اضافہ
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں اچانک اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔یورپی اور ایشیائی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ لندن میں اسپاٹ گولڈ کے معاہدے 0.3فیصد کے اضافے سے 1259.76 ڈالر فی اونس، جب کہ یوایس گولڈ کے دسمبرمیں ڈیلیوری کے سودے 10.20ڈالر کی بہتری سے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ