جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہوشیار، خبردار!گاڑی کی ٹینکیاں ابھی سے بھروا لیں ورنہ۔۔ ایسی خبر جو ہر پاکستانی کو پریشانی میں مبتلا کر دے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پٹرول کی قلت کا خدشہ، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے 23اکتوبر کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا کیونکہ 23اکتوبر کو آئل ٹینکر ایسوسی ایشن

نے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق حکومت کی جانب سے وعدے پورے نہ کئے جانے پر 23اکتوبر کو پاکستان بھر پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…