پاکستان کے اہم شعبے کیلئے خوشخبری، حکومت نے زبردست اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگری کلچر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف علی نے کہا ہے کہ 4 لاکھ 50 ہزار کاشتکاروں کو بلا سود قرضے فراہم کئے جائیں گے۔منگل کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ یونیورسٹی کاشتکاروں کو 13 ارب روپے کے بلا سود قرضے فراہم کرے گی جبکہ… Continue 23reading پاکستان کے اہم شعبے کیلئے خوشخبری، حکومت نے زبردست اعلان کر دیا