ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

معاشی آزادی کی عالمی درجہ بندی جاری،پاکستان،امریکہ اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)معاشی آزادی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی دس درجے بہتری ہوگئی، 159 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا درجہ 127 ہوگیا۔پاکستانی معاشی تھینک ٹینک پرائم اور کینیڈین فریزر انسٹی ٹیوٹ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی آزادی کی عالمی درجہ بندی میں 10 درجے بہتری آئی ہے جس کے بعد 159 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا درجہ اب 127 تک پہنچ گیا جو گزشتہ سال 137 کے درجے پر

تھا۔رپورٹ کے مطابق درجہ بندی میں ہانگ کانگ اور سنگاپور بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر جبکہ امریکہ اور کینیڈا گیارہویں، جرمنی تئیسویں اور بھارت 95ویں نمبر پر براجمان ہے پاکستان کا حکومتی حجم کا 10 میں سے 7.88 کم ہوکر 7.86، لیگل سسٹم اور پراپرٹی رائٹس میں پاکستان کا اسکور 3.37 سے کم ہو کر 3.3 اور دولت تک رسائی کا اسکور 6.21 سے بڑھ کر 6.38 ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق عالمی تجارت میں آزادی کا اسکور 5.82 سے کم ہو کر 5.77 اور کریڈٹ، لیبر اور بزنس میں قانون سازی میں اسکور 6.19 سے بڑھ کر 6.31 ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…