خیبرپختونخوامیں سستی بجلی ،عمران خان آج کہاں جائیں گے ؟سب سامنے آگیا
پشاور (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج کالام میں پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ پن بجلی کے اس منصوبے کی پیداواری صلاحیت 84 میگاواٹ ہے۔ جمعرات کو پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت سستی ترین پن… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں سستی بجلی ،عمران خان آج کہاں جائیں گے ؟سب سامنے آگیا