جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

معروف ائیرلائن کمپنی کی جانب سے 10لاکھ ٹکٹوں پر سیل آفر ۔۔صرف 700روپے فی ٹکٹ قیمت مقرر

datetime 25  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئرلینڈ کی فضائی کمپنی ریان ائیرلائن نے 10لاکھ ٹکٹوں کی سیل لگادی ہے ۔ ان ٹکٹوں کی قیمت اتنی کم ہے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ غیر ملکی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق ریان ائیر لائن نے اپنی 10لاکھ ٹکٹوں کی سیل لگاتے ہوئے ان ٹکٹوں کی قیمت حیرت انگیز طور پر بہت کم رکھی ہے،سیل پر لگائے گئے ٹکٹوں کی قیمت صرف 4.99پائونڈ جو پاکستانی صرف 700روپے سے شروع ہو رہی ہے۔ اس سیل کا وقت جاری ہے اور یہ

وقت 25ستمبر کی رات 12بجے تک جاری رہے گا۔ سیل میں اکتوبر 2017ءسے فروری 2018ءکے درمیان لندن کے سٹین سٹیڈ، ایڈنبرا اور نیوکاسل ایئرپورٹس سے دیگر ممالک کے سفر کے لیے ٹکٹ دستیاب ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ریان ائیر لائن کے پائلٹوں کی چھٹیوں میں گڑ بڑ کی وجہ سے اس کی پروازوں کی تاخیر کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے کمپنی نے آئندہ چند ہفتوں میں اپنی 4لاکھ سے زائد پروازیں منسوخ بھی کرنے جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…