جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

وزارت پٹرولیم کا غیر معیاری پیٹرول کی درآمد اورفروخت پر پابندی کا فیصلہ

datetime 24  جولائی  2016

وزارت پٹرولیم کا غیر معیاری پیٹرول کی درآمد اورفروخت پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں استعمال ہونے والے غیر معیاری پیٹرول کی درآمد اور فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے حکام نے بتایا کہ یکم اکتوبر سے ملک بھر میں صرف عالمی معیار کا پیٹرول 92 رون فروخت ہوگا اور اس حوالے… Continue 23reading وزارت پٹرولیم کا غیر معیاری پیٹرول کی درآمد اورفروخت پر پابندی کا فیصلہ

جرمنی میں تاجروں کیلئے سنہری موقع،درخواستیں طلب

datetime 24  جولائی  2016

جرمنی میں تاجروں کیلئے سنہری موقع،درخواستیں طلب

اسلام آباد (این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی کے شہر میونخ میں منعقد ہونے والے چار روزہ عالمی تجارتی میلے ’’آئی ایس پی او‘‘ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 8 اگست 2016ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی… Continue 23reading جرمنی میں تاجروں کیلئے سنہری موقع،درخواستیں طلب

ہانگ کانگ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 24  جولائی  2016

ہانگ کانگ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی ادارے ( ٹی ڈی اے پی) نے ہانگ کانگ میں منعقد ہونے والی چار روزہ عالمی تجارتی نمائش ’’ میگا شو‘‘ میں شرکت کیلئے 8 اگست 2016 ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں آؤٹ… Continue 23reading ہانگ کانگ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

’’سولر بی بی ‘‘پاکستان میں حیرت انگیز پراجیکٹ کا افتتاح کردیاگیا

datetime 24  جولائی  2016

’’سولر بی بی ‘‘پاکستان میں حیرت انگیز پراجیکٹ کا افتتاح کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)ویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ ملک کی نصف سے زیادہ آبادی خواتین پر مشتمل ہے جنھیں ترقی دئیے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے۔ خواتین کی اکثریت دیہات میں رہتی ہے جو بجلی کی عدم موجودگی یا لوڈشیڈنگ کی وجہ سے غروب آفتاب کے بعد کام کرنے… Continue 23reading ’’سولر بی بی ‘‘پاکستان میں حیرت انگیز پراجیکٹ کا افتتاح کردیاگیا

عوام کیلئے بری خبر ! قیمتو ں میں اضا فہ ہو گیا

datetime 24  جولائی  2016

عوام کیلئے بری خبر ! قیمتو ں میں اضا فہ ہو گیا

خیرپور(آن لائن)خیرپور میں مہنگائی کا جن ایک بار پھر بے قابو ہوگیا چینی55روپے سے70روپے کلو ہوگئی،سبزیوں ،پھلوں ،چھولوں،چاولوں،دالوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔بکرے اور بھینس کا گوشت بھی مہنگا،دودھ100روپے لیٹر ہوگیا انتظامیہ اور مارکیٹ کمیٹی خاموش۔تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان میں خوردونوش کی اشیاء مہنگی ہونے کے بعد ان پر کنٹرول نہ کیا… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر ! قیمتو ں میں اضا فہ ہو گیا

لاکھوں کی قرعہ اندازی، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2016

لاکھوں کی قرعہ اندازی، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)7500اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو منعقد ہو گی ۔7500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696انعامات ہیں۔ 25ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 5کروڑ… Continue 23reading لاکھوں کی قرعہ اندازی، حکومت نے اعلان کر دیا

نیپراکا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی2.33روپے فی یونٹ سستی کرنے کافیصلہ

datetime 23  جولائی  2016

نیپراکا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی2.33روپے فی یونٹ سستی کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)نیپرانے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی2.33روپے فی یونٹ سستی کرنے کافیصلہ کرلیا،28جولائی کومنظوری دی جائے گی ۔نیپراحکام کے مطابق جون میں بجلی کی پیداوارپرفیول لاگت4.48روپے آئی جبکہ تقسیم کارکمپنیوں نے صارفین سے 2.33روپے سے زائد6.82روپے وصول کئے ،سی پی پی اے نے جون میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2.33روپے کمی… Continue 23reading نیپراکا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی2.33روپے فی یونٹ سستی کرنے کافیصلہ

پی آئی اے کاجرمن سربراہ ،سیکیورٹی کلیئرنس کے معاملہ پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 23  جولائی  2016

پی آئی اے کاجرمن سربراہ ،سیکیورٹی کلیئرنس کے معاملہ پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کے جرمن سربراہ کی سیکیورٹی کلیئرنس کے معاملہ پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سے وضاحت طلب کرلی ہے۔سی اے اے کے ڈائریکٹرائر ٹرانسپورٹ نے پی آئی اے کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق کلیئرنس کے بغیر تعیناتی قومی ایوی ایشن پالیسی… Continue 23reading پی آئی اے کاجرمن سربراہ ،سیکیورٹی کلیئرنس کے معاملہ پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

عوام پر ’’بجلی‘‘گرانے کی تیاریاں

datetime 23  جولائی  2016

عوام پر ’’بجلی‘‘گرانے کی تیاریاں

کراچی(این این آئی)عوام پر ’’بجلی‘‘گرانے کی تیاریاں،بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والے ایندھن کے دام میں ایک ماہ کے دوران فی ٹن 3 ہزار 700 روپے تک اضافہ ہوا، پاور کمپنیوں نے بجلی مہنگی کرنے کے لئے پر تولنے شروع کر دیئے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے… Continue 23reading عوام پر ’’بجلی‘‘گرانے کی تیاریاں