غیرملکی بنکوں ،کرنسی ایجنسیوں نے قطری ریال کی خرید وفروخت بند کردی
لندن(این این آئی)برطانیہ کے سب سے بڑے پرچون فروش گر وپ ٹیسکو کے ملکیتی ٹیسکو بنک نے اپنے اسٹوروں پر قطری ریال میں لین دین بند کردیا ہے۔بارکلیز بنک پہلے ہی قطری ریال میں کاروبار بند کرچکا ہے۔قطر کی ایک ویب سائٹ کے مطابق بہت سے غیرملکی بنکوں اور کرنسی کا کاروبار کرنے والی ایجنسیوں… Continue 23reading غیرملکی بنکوں ،کرنسی ایجنسیوں نے قطری ریال کی خرید وفروخت بند کردی





































