اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

موبائل فونز درآمد؛ پی ٹی اے کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار

datetime 25  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے موبائل فونزکی درآمد کے لیے پی ٹی اے کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی قراردیدیا۔جس کیلیے وزارت تجارت کی جانب سے امپورٹ پالیسی آرڈر 2016 میں ترمیم کردی گئی۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ذریعے امپورٹ پالیسی آرڈر کے انیکسچر بی میں ترمیم کرتے ہوئے کہا گیا کہ آئندہ صرف پی ٹی اے کی منظورکردہ اقسام کے موبائل فون درآمد کیے جاسکیں گے اور درآمد کنندگان کو پی ٹی اے کی جانب سے ڈی آئی آربی ایس سسٹم کے ذریعے وائٹ لسٹ

سے میچ کرنے اور موبائل فونزکی درست جی ایس ایم اے آئی ایم ای آئی نمبر یقینی بنانے کے بعد جاری کیا جانے والا کلیئرنس سرٹیفکیٹ فراہم کرنا ہوگا۔جبکہ اس بارے میں ایف بی آرحکام کاکہناہے کہ وزارت تجارت کی جانب سے امپورٹ پالیسی آرڈرمیں ترمیم کے بعد کسٹمز ڈپارٹمنٹ ایف بی آرکی جانب سے مختلف برانڈز کے 186اقسام کے موبائل فون پر ڈیوٹی ٹیکسوں کی وصولی کیلیے مقرر کردہ 42 سے430 ڈالر فی موبائل فون سیٹ تک کی درآمدی ویلیو کے مطابق کسٹمز ڈیوٹی و دیگر ٹیکس وصول کریگی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…