پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مزدوروں کی تنخواہ میں اضافہ،معذور افراد کیلئے سپیشل الاؤنس،85سال سے زائد ریٹائرڈ افراد کی پنشن میں بھی اضافہ

datetime 3  جون‬‮  2016

مزدوروں کی تنخواہ میں اضافہ،معذور افراد کیلئے سپیشل الاؤنس،85سال سے زائد ریٹائرڈ افراد کی پنشن میں بھی اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ پیش کر تے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے مزدوروں کی کم از کم اجرت 13ہزار سے بڑھا کر 14ہزار کی جارہی ہے۔ انہوں نے معذور افراد کیلئے حکومت کی جانب سے سپیشل کنوینس الاؤنس کی مد میں ماہانہ ایک ہزار روپے دینے… Continue 23reading مزدوروں کی تنخواہ میں اضافہ،معذور افراد کیلئے سپیشل الاؤنس،85سال سے زائد ریٹائرڈ افراد کی پنشن میں بھی اضافہ

موجودہ حکومت نے ’’قیدی‘‘ بجٹ پیش کر دیا بجٹ دستاویزات کو کیسے پارلیمنٹ ہاؤس تک پہنچایا گیا؟

datetime 3  جون‬‮  2016

موجودہ حکومت نے ’’قیدی‘‘ بجٹ پیش کر دیا بجٹ دستاویزات کو کیسے پارلیمنٹ ہاؤس تک پہنچایا گیا؟

اسلام آباد (مانیٹر نگ)مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے دوسرا ’’قیدی‘‘ بجٹ پیش کر دیا ،کھربوں روپے کا پیش کرنے والی حکومت کے پاس بجٹ دستاویزات کو پارلیمنٹ تک پہنچانے کیلئے کوئی مخصوص گاڑی کا انتظام بھی نہ کر سکی ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز آئندہ مالی سال بجٹ کی دستاویزات کو ضلع کچہری… Continue 23reading موجودہ حکومت نے ’’قیدی‘‘ بجٹ پیش کر دیا بجٹ دستاویزات کو کیسے پارلیمنٹ ہاؤس تک پہنچایا گیا؟

پنجاب اسمبلی کا بجٹ10جون کو پیش کر نیکا فیصلہ

datetime 3  جون‬‮  2016

پنجاب اسمبلی کا بجٹ10جون کو پیش کر نیکا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کا بجٹ10جون(جمعہ ) کو پیش کر نیکا فیصلہ جبکہ آئندہ مالی سال2016/17کے بجٹ کا حجم1650ارب سے زائد ہوگا ۔ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز محکمہ قانون کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس بلانے کے حوالے سے گور نر پنجاب کو باقاعدہ سمری ارسال کر دی گئی جبکہ پنجاب… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کا بجٹ10جون کو پیش کر نیکا فیصلہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

datetime 3  جون‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

کراچی (آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی ریکارڈ سطح پرپہنچ گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 290 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق تاریخ میں پہلی بار مارکیٹ نے 37 ہزار کی حد عبور کی جس کے بعد 100 انڈکس 37 ہزار 129 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

بجلی بارے اہم انکشافات‘وفاقی حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

datetime 3  جون‬‮  2016

بجلی بارے اہم انکشافات‘وفاقی حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کا حکومت کا 2018ء تک بجلی کی خود کفالت کا دعویٰ مذاق بن گیا‘ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے حکومتی اقدامات کا بھانڈہ پھوڑ دیا، رپورٹ کے مطابق ملک کے 32 ہزار 7 سو دیہاتوں میں بجلی سرے سے موجود ہی نہیں، پیسکو کے زیر انتطام 5,833 دیہاتوں… Continue 23reading بجلی بارے اہم انکشافات‘وفاقی حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

جی ڈی پی کی شرح کیسے گری؟ وزیر خزانہ کی عجیب منطق

datetime 2  جون‬‮  2016

جی ڈی پی کی شرح کیسے گری؟ وزیر خزانہ کی عجیب منطق

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کپاس کی فصل خراب ہونے سے جی ڈی پی کی شرح گر گئی ، ہماری کوشش ہے کہ جو ٹیکس گزار ہیں ان پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے ، سالہا سال کی خرابیاں دو چار دن میں… Continue 23reading جی ڈی پی کی شرح کیسے گری؟ وزیر خزانہ کی عجیب منطق

پرا نے ڈیزائن کے تما م نو ٹ بند ، نوٹیفکیشن جا ری

datetime 2  جون‬‮  2016

پرا نے ڈیزائن کے تما م نو ٹ بند ، نوٹیفکیشن جا ری

کراچی(آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015ء کو جاری نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔اس نوٹی فیکشن کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے… Continue 23reading پرا نے ڈیزائن کے تما م نو ٹ بند ، نوٹیفکیشن جا ری

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

datetime 2  جون‬‮  2016

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

نیویارک (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے ٖفی اونس نر خوں میں استحکام آنے کا عمل بحال ہو گیا۔سپاٹ گولڈ کی ٹریڈینگ معمولی ردوبدل کے ساتھ 1215.80 ڈالر فی اونس رہی،گذشتہ دس سیشنز کے بعد پہلی بار سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔مئی میں سونے کی عالمی قیمت میں 6 فیصد… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ لڑکھڑاگئے

datetime 1  جون‬‮  2016

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ لڑکھڑاگئے

کراچی (این این آئی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں بالترتیب 30 پیسے، 57 پیسے اور 1.66 روپے کی کمی رونماء ہوئی۔ نیشنل بینک آف… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ لڑکھڑاگئے