گوادر سے اہم خبر،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
بیجنگ (این این آئی)گوادر فری زون کمپنی کے ڈپٹی جنرل منیجر ہو ژاؤ ژونگ نے کہا ہے کہ چینی اور پاکستانی انجینئروں نے گوادر فری زون کے پہلے مرحلہ کا 60 فیصد کام مکمل کر لیا ہے جو اس سال کے آخر تک پورا ہو جائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چینی… Continue 23reading گوادر سے اہم خبر،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری